WEBVTT

00:00:00.530 --> 00:00:03.529
آیت اور تفسیر

00:00:03.529 --> 00:00:07.580
خداتعالیٰ نے فرمایا

00:00:07.580 --> 00:00:30.699
کہہ دیجئے کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ خدا تمام گناہوں کو معاف کرتا ہے۔ بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہے۔

00:00:30.699 --> 00:00:45.700
اس کا اطلاق تمام گناہوں پر ہوتا ہے، جیسے کفر، شرک، شبہ، نفاق، قتل، بدکاری اور دیگر گناہ۔ جو ان میں سے کسی ایک سے بھی توبہ کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرمائے گا۔

00:00:45.700 --> 00:00:47.890
تفسیر ابن کثیر
